UNHCR Pakistan
@UNHCRPakistan
یو این ایچ سی آر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی امدادی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ 50 ہزار خاندانوں کے لئے ہنگامی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔ #FloodsInPakistan https://t.co/eNAbWoVC1T
Metadata
Published to Twitter on: 09/09/2022
Archived on: 14/02/2023
Original URL (may no longer be available): https://twitter.com/UNHCRPakistan/status/1568146682658885633