UNHCR Pakistan
@UNHCRPakistan
یو این ایچ سی آر بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور سندھ میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے اپنے اقدامات کی مد میں خیمے ⛺️⛺️ اور امدادی اشیاء کے ساتھ 🇵🇰 پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔ ان آفت زدہ علاقوں میں افغان مہاجرین بھی رہائش پذیر ہیں ۔ https://t.co/4daFVWCpR4
Metadata
Published to Twitter on: 02/09/2022
Archived on: 14/02/2023
Original URL (may no longer be available): https://twitter.com/UNHCRPakistan/status/1565569595683049472