UNHCR Pakistan
@UNHCRPakistan
⛺ خیمے، پلاسٹک کی ترپالیں اور کمبل 🛏️ سونے کیلئے چٹائیاں 👩👧 حفظان صحت کی اشیاء 🍳 کھانا پکانے کےلئے چولہے 🔦 شمسی لیمپ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افغان مہاجرین اور پاکستانیوں میں 71 ہزار امدادی اشیاء تقسیم کی گئی ہیں. یو این ایچ سی آر 🇵🇰 کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔ https://t.co/1QSMwz2z83
Metadata
Published to Twitter on: 01/09/2022
Archived on: 14/02/2023
Original URL (may no longer be available): https://twitter.com/UNHCRPakistan/status/1565359314373591050